الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عصر کے بعد مستقل دو رکعت نماز جاری رکھنے کی حکمت یہ تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی فوت شدہ دو سنتیں نماز عصر کے بعد ادا کیں تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ معمول ہو گیا کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جو عمل شروع کرتے اس کو ہمیشہ جاری رکھتے تھے اور عصر کے بعد مستقل دو رکعت نماز پڑھنے میں بھی یہی حکمت پنہاں تھی۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1283