🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دو اذانوں سے مقصود اذان و اقامت ہیں۔
نیز یہ احادیث دلیل ہیں کہ وقتِ مغرب اور نمازِ مغرب کے درمیان دو رکعت نماز پڑھنا مستحب فعل ہے اور یہی مذہبِ راجح ہے۔
نیز اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نمازِ مغرب سے قبل نماز پڑھنے کے حکم میں تیسری مرتبہ اختیار نہ دیتے تو نمازِ مغرب سے قبل دو رکعتیں فرض ٹھہرتیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1289