الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ مسجدیں اللہ تعالیٰ کی محبوب ترین جگہیں ہیں، اس لیے کہ یہ نیکیوں کی آماجگاہ ہیں اور ان کی بنیاد تقویٰ پر ہوتی ہے اور بازار مبغوض ترین مقامات ہیں، کیونکہ یہاں دھوکہ و ملاوٹ ہوتی ہے، سود چلتا ہے، جھوٹی قسمیں کھائی جاتی ہیں، وعدہ خلافی کی جاتی ہے اور اللہ تعالیٰ کے ذکر سے اعراض ہوتا ہے۔ [شرح النووي: 170/5]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1293