الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
❀ مسجد میں تھوکنا اور رینٹھ نکالنا گناہ ہے، اور اگر اسے دفن نہ کیا جائے تو اس مذمت میں تھوک نکالنے والا ہی خاص نہیں ہے۔
بلکہ اس مذمت میں صاحبِ تھوک اور ہر وہ شخص شامل ہے جو اس کو دیکھ کر زائل نہ کرے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1308