الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے دفن کرنا ہے۔
➋ وقتِ حاجت مسجد میں تھوکنے کی اجازت ہے، لیکن اس صورت میں اسے دفن کرنا یا نکالنا ہوگا۔
➌ اگر مسجد میں مٹی، ریت یا کنکریاں دستیاب ہوں تو تھوک دفنا دیا جائے، بصورتِ دیگر اسے مسجد سے نکالنا لازم ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1311