🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
مسجد میں تھوک، رینٹ یا گندگی وغیرہ ہو تو اسے زائل کرنا چاہیے اور امام و ماموم میں سے جو شخص مسجد میں غلاظت رکھے، وہ اس کی قباحت اور گناہ میں شامل ہوگا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1315