الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں مسلمان کے قلیل و کثیر خون کی تعظیم اور حرمتِ مسلم کی تاکید کا بیان ہے۔
نیز مسجد میں اسلحہ لے جانا جائز ہے۔ [فتح الباري: 607/1]
➋ ان احادیث میں اسلحہ پکڑنے کے ادب کا بیان ہے کہ اسلحہ پکڑ کر مسجد میں یا بازار کے درمیان سے گزرتے وقت تیر کا پھالا اور اسلحہ کی نوک اس کے قابو میں ہونی چاہیے تاکہ کسی انسان کو کوئی گزند نہ پہنچے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1318