🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
مسجد میں داخل ہو کر دو رکعت نماز نہ پڑھنا اور جان پہچان والے افراد کے سوا ناواقف لوگوں کو سلام نہ کہنا مکروہ فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1326