🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ حدودِ حرم میں مشرکین کا داخلہ بند ہے۔ البتہ خدام اور ذمی مشرک حدودِ حرم میں داخل ہو سکتے ہیں یا اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1329