الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جس مسلمان مرد یا عورت کا ذاتی مسکن نہ ہو، وہ مسجد میں دن اور رات کے وقت سو سکتا ہے بشرطیکہ فتنے کا ڈر نہ ہو۔
➋ مسجد میں خیمہ وغیرہ کا سایہ حاصل کرنا مباح ہے۔
➌ جس علاقے میں انسان پر مصائب ڈھائے گئے ہوں، اس علاقے کو چھوڑنا بہتر ہے، کیونکہ ممکن ہے اسے اس سے بہتر جگہ میسر آ جائے۔
➍ مظلوم کی دعا شرفِ قبولیت حاصل کرتی ہے، خواہ مظلوم کافر ہی ہو۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1332