🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مسجد میں مریضوں کی رہائش کا بندوبست کرنا جائز ہے تاکہ تیمار داری میں آسانی رہے۔
نوٹ: عہدِ نبوی میں مسجدِ نبوی کئی قسم کے اغراض و مقاصد کے لیے استعمال ہوتی تھی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1333