الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ بیت المقدس کے بانی سلیمان بن داود عَلَیْہِمَا السَّلَام ہیں۔
➋ مسجد کی تعمیر اور نیک کام کی تکمیل پر خاص دعا کرنا جائز ہے اور یہ دعا کی قبولیت کا وقت ہے۔
➌ بیت المقدس میں نماز پڑھنے سے انسان کے تمام گناہ دھل جاتے ہیں اور یہ انعام سلیمان عَلَيْهِ السَّلَام کی دعا کا ثمر ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1334