الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
ان احادیث میں نماز خوف کے ایک تیسرے طریقے کا بیان ہے کہ امام ہر گروہ کو دو دو رکعت نماز پڑھائے، یوں امام کی چار رکعت اور ہر گروہ کی دو دو رکعت نماز ہو گی۔
نماز خوف کا یہ طریقہ بھی مسنون ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1353