الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
ان احادیث میں نماز خوف کے چوتھے طریقے کا بیان ہے کہ امام ہر گروہ کو ایک ایک رکعت پڑھا کر سلام پھیر دے۔ دونوں گروہ اپنی اپنی دوسری رکعت ادا کر لیں۔ نماز خوف کا یہ طریقہ بھی مشروع ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1355