الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نمازِ خوف کے باجماعت اہتمام کے لیے دیگر نمازوں کی طرح اقامت کہنا مشروع ہے۔
➋ البتہ جب خوف شدید تر اور جنگ جوش میں ہو اور نماز باجماعت کی فرصت میسر نہ ہو تو بلا اقامت متفرد طور پر بھی نماز کا اہتمام جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1364