الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
218۔ اردو حاشیہ : اس دعویٰ میں امام نسائی کے ساتھ امام مسلم اور امام بیہقی بھی شامل ہیں،...
218۔ اردو حاشیہ:
اس دعویٰ میں امام نسائی کے ساتھ امام مسلم اور امام بیہقی بھی شامل ہیں، مگر حافظ ابن حجر نے اس بات کی تردید فرمائی ہے اور حماد بن زید کے متابعین ذکر کیے ہیں۔ تفصیل کے لیے دیکھیے،: [فتح الباري: 531/1، حديث: 306]
لہٰذا امام نسائی رحمہ اللہ کا یہ دعویٰ درست نہیں، ویسے بھی حماد بن زید ثقہ راوی ہیں اور ثقہ راوی کچھ زائد الفاظ بیان کرے تو وہ قابل تسلیم ہوتے ہیں۔ «والله أعلم»

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 218