الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس آیت میں مجاہدین کو رخصت دی گئی ہے کہ وہ بارش اور بیماری کی وجہ سے اسلحہ اتار سکتے ہیں۔
➋ ان کی غفلت کی وجہ سے انہیں اس خطرے کے پیش نظر دفاع اختیار کرنے کا حکم دیا گیا کہ ان کی غفلت کی وجہ سے دشمن ان پر یکبارگی حملہ نہ کر دے۔ [فتح الباري: 324/8]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1369