🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ چاند اور سورج گہن کی صورت میں اپنے کام کاج چھوڑ کر نمازِ کسوف میں شامل ہو جانا چاہیے۔
➋ نمازِ کسوف میں ہاتھ اٹھا کر تکبیر و تہلیل، ذکر و اذکار اور استغفار کرنا مسنون اور مطلوب چیزیں ہیں۔
➌ یہ سلسلہ گہن چھٹنے تک جاری رکھنا مسنون ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1373