🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نمازِ کسوف کے لیے ان الفاظ «الصَّلَاةُ جَامِعَةٌ» سے ندا کرنا مشروع ہے، البتہ نمازِ کسوف کے لیے عام نماز کی طرح اذان دینا مشروع نہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1376