الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نمازِ کسوف میں بلند آواز سے قرأت مشروع ہے اور یہی موقف راجح ہے۔
➋ ◈ امام نووی رحمہ اللہ کہتے ہیں، علما کا اس مسئلے پر اتفاق ہے کہ نمازِ کسوف کی ہر رکعت کے قیامِ اول میں سورہ فاتحہ کی قرأت مشروع ہے، اور ہر رکعت کے قیامِ ثانی میں قرأت پڑھنے کے بارے میں علما کا اختلاف ہے، چنانچہ شافعیہ، مالک اور جمہور مالکیہ کا مذہب ہے کہ قیامِ ثانی میں سورہ فاتحہ کی قرأت کے سوا نماز باطل ہے۔ [نیل الأوطار: 251/3]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1379