🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ نماز کسوف کا ہر قیام اور اس کے بعد کا رکوع طوالت میں ایک جیسا ہونا چاہیے۔
اور بعد والا قیام و رکوع پہلے والے قیام و رکوع سے کم طویل ہونا چاہیے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1386