الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نمازِ کسوف کے ہر قیام کے بعد رکوع میں جاتے وقت تکبیر کہنا اور ہر رکوع سے اٹھتے وقت «سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ» کہنا مشروع ہے۔
➋ نمازِ کسوف کے قیامِ ثانی میں قیامِ اول کی مثل تلاوت کی جائے گی، البتہ قیامِ ثانی میں دعا اور تکبیرات کا اہتمام کرنا بھی مشروع ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1388