🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ جیسے نماز کسوف میں قیام طویل سے طویل تر ہوتا ہے، اسی لحاظ سے رکوع و سجدہ کا دورانیہ بھی طویل تر ہونا چاہیے۔
➋ نماز کسوف میں یہی طریقہ مسنون و مستحب ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1389