🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ جیسے نمازِ کسوف میں قیامِ ثانی، قیامِ اول سے کم طویل ہوتا ہے، اسی طرح دوسرا سجدہ پہلے سجدے سے مختصر ہونا چاہیے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1391