الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز کسوف میں گڑگڑانا، آہ و زاری کرنا اور رو رو کر دعائیں کرنا جائز و مسنون فعل ہے۔
➋ جنت اور جہنم مخلوق ہیں اور ان کا وجود ہے، خیالی اور تصوراتی چیزیں نہیں۔
➌ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات اہل ایمان کے لیے بیش قیمت سرمایہ تھی کہ آپ کی زندگی میں اہل ایمان عذابِ الٰہی سے محفوظ تھے۔
➍ جاندار چیزوں پر مظالم ڈھانا اور چوری کرنا کبیرہ گناہ ہیں اور ان گناہوں کی سزا آتشِ جہنم ہے، لہٰذا دیگر کبائر کی طرح ان گناہوں سے بھی اجتناب کرنا چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1392