الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز کسوف میں اللہ تعالیٰ کی طرف الحاح و رغبت کرنا اور جب تک گہن زائل نہ ہو، دعا، استغفار اور تحمیدات و تکبیرات کا اہتمام کرنا مستحب عمل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1394