🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
سورج اور چاند گرہن کے وقت بکثرت ذکر و استغفار کرنے اور بے تحاشہ صدقہ کرنے کی ترغیب کا بیان ہے۔
تاکہ خوف کی حالت چھٹ جائے اور اللہ تعالیٰ انسانوں پر رحم کھاتے ہوئے اس بے چینی کو ختم کر دے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1399