الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
سورج اور چاند گرہن کے وقت کثرت سے صدقہ کرنا مستحب عمل ہے۔
نیز اس وقت گردنیں آزاد کرنا بہترین صدقہ اور افضل عمل ہے اور یہ امر استحباب کے معنی میں ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1401