🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جب قحط سالی کا سلسلہ شدید ہو اور بارشوں کا سلسلہ منقطع ہو جائے، تو امام لوگوں کو نمازِ استسقاء کی ترغیب دے اور کسی کھلے میدان میں نمازِ استسقاء کا اہتمام کرائے۔
➋ نمازِ استسقاء دو رکعت ہے اور اس میں جہری قراءت مسنون ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1410