🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
بارش طلبی کی دعا میں ان ادعیہ اور دیگر بارش طلبی کی مسنون ادعیہ کا اہتمام مکمل عمل ہے۔
اور امیدِ واثق ہے کہ خلوصِ دل سے ان ادعیہ کے اہتمام سے ضرور بارش ہوگی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1417