🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ بارش طلبی کی دعا کے وقت امام کا قبلہ رخ ہونا، لوگوں کی طرف پشت کرنا اور چادر الٹنا مستحب فعل ہے۔
◈ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
”نماز استسقاء میں جہری قراءت کرنے کے استحباب پر علماء کا اجماع ہے۔“
اسی طرح ابن بطال نے بھی نماز استسقاء میں جہری قراءت کے مستحب ہونے پر اجماع نقل کیا ہے۔ [نیل الأوطار: 4/7]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1420