الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دورانِ خطبہ جمعہ بارش طلبی کی دعا کرنا مسنون ہے۔
➋ دعائے استسقاء کے لیے ہاتھوں کو خوب بلند اٹھانا، حتیٰ کہ بغلوں کی سفیدی نظر آئے، مستحب فعل ہے۔
➌ دورانِ خطبہ استسقاء کی دعا کرتے وقت چادر الٹنا مسنون نہیں اور نہ ہی قبلہ رو ہونا مسنون ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1423