🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز استسقاء کے لیے لوگوں کو آبادی سے باہر کسی کھلے میدان میں جمع کرنا اور نماز استسقاء پڑھنا مسنون و مستحب فعل ہے۔
➋ اگر ایک نماز استسقاء سے بارش حاصل ہو جائے تو دوبارہ نماز استسقاء کے اہتمام کی ضرورت نہیں، لیکن اگر نماز استسقاء کے باوجود بارش نہ ہو تو دوبارہ نماز استسقاء پڑھی جا سکتی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1424