الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
223۔ اردو حاشیہ : ➊ باب کا مقصود یہ ہے کہ اگر آدمی رات کے شروع میں جماع یا...
223۔ اردو حاشیہ:
➊ باب کا مقصود یہ ہے کہ اگر آدمی رات کے شروع میں جماع یا احتلام کے ساتھ جنبی ہو جائے تو کیا اسے اسی وقت غسل کرنا ضروری ہے یا صبح کی نماز تک تاخیر کر سکتا ہے؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے جواب سے معلوم ہوتا ہے کہ صبح تک تاخیر کی گنجائش ہے، اگرچہ افضل یہی ہے کہ جلدی غسل کر لیا جائے۔ «والله أعلم»
➋ مسلمان کو چاہیے کہ اپنے روز مرہ کے معمولات میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوہ حسنہ اپنائے اور اگر معلوم نہ ہو تو اس کے متعلق اہل علم سے دریافت کرے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 223