🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ نماز عید دو رکعت ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی دو رکعت نماز ہی ادا کرتے تھے۔
➋ نماز عید چھوٹ جانے کی صورت میں بطور قضا دو رکعت نماز ہی ادا کی جائے گی۔ کیونکہ نماز عید دو رکعت ہی ہے اور قضا دونوں حالتوں میں دو رکعت نماز عید ہی مسنون ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1425