🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ عید الاضحیٰ کے دن نمازِ عید سے قبل کھانا جائز تو ہے، لیکن نماز کے بعد کھانا افضل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1427