الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ عید الفطر کے دن نمازِ عید سے قبل طاق کھجوریں کھانا مستحب فعل ہے۔
➋ اگر کھجوریں میسر نہ ہوں تو کوئی میٹھی چیز بھی کھائی جا سکتی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1429