🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز عیدین میں اذان و اقامت کہنا غیر مشروع فعل ہے۔
◈ عراقی کہتے ہیں کہ تمام علماء کا اس مسئلہ پر عمل ہے
◈ اور ابن قدامہ کہتے ہیں کہ اس بارے میں علماء کا خاص اختلاف نہیں ہے۔ [نیل الاوطار: 214/2]
➋ نماز عیدین سے قبل اشعار، نظمیں اور ترانے وغیرہ پڑھنا بدعت ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1432