🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ عیدگاہ میں اسلحہ لے کر چلنا مکروہ فعل ہے۔
لیکن کسی شرعی ضرورت کے تحت عیدگاہ میں اسلحہ لے جانا جائز ہے۔
➋ عیدگاہ میں اگر دیوار وغیرہ نہ ہو تو سترہ کے لیے نیزہ یا کسی اور سترہ کا اہتمام کرنا جائز و مستحب ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1435