الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ نمازِ عید کا محل خطبہ عید سے قبل ہے اور خطبہ عید نمازِ عید کے بعد مشروع ہے۔
➋ نمازِ عید سے خطبہ عید مقدم کرنا بدعت ہے اور اس بدعت کا موجدِ اول مروان بن حکم ہے۔
تفصیل کے لیے [صحيح البخاري: 656] ملاحظہ کیجیے۔
واضح رہے کہ خطبہ اور تقریر میں شرعاً کوئی فرق نہیں ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1437