الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز عید کی پہلی رکعت میں تکبیر تحریمہ کے سوا قراءت سے قبل سات تکبیرات اور دوسری رکعت میں قراءت سے قبل تکبیرِ قیام کے علاوہ پانچ تکبیرات مشروع و مستحب ہیں۔
➋ قراءت سے قبل دعائے استفتاح سے پہلے اور بعد میں تکبیرات کا اہتمام مسنون ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1439