🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نمازِ عید کا خطبہ ارشاد کرتے وقت امام کا چہرہ سامعین کی طرف ہونا چاہیے۔
➋ خطبۂ عید سامعین کے بالمقابل کھڑے ہو کر دینا مسنون ہے۔
➌ خطبۂ عید کا محل نمازِ عید کے بعد ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1442