الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ خطبہ عید کے لیے منبر کا اہتمام کرنا بدعت ہے۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عیدگاہ میں منبر لے جانے اور منبر پر خطبہ ارشاد کرنے کے متعلق کوئی صحیح حدیث ثابت نہیں ہے۔
بلکہ عیدگاہ میں منبر کا سب سے پہلے استعمال مروان بن حکم نے کیا تھا۔ [دیکھیے حدیث: 1449]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1444