الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نمازِ جمعہ کے دونوں خطبے کھڑے ہو کر دینا مسنون ہے۔ اور دونوں خطبوں میں قرآن کریم کی آیات تلاوت کر کے لوگوں کو وعظ و نصیحت کرنا مسنون ہے۔
➋ نمازِ جمعہ کے دونوں خطبوں اور نمازِ جمعہ میں میانہ روی اختیار کرنا مستحب عمل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1448