🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دورانِ خطبہ امام حاضرین میں سے کسی شخص سے مخاطب ہو سکتا ہے اور دورانِ خطبہ نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا امام کے لیے جائز ہے۔
نیز سامعین کا باہم مخاطب ہونا لغو فعل ہے، البتہ دورانِ خطبہ سامع امام سے ہم کلام ہو سکتا ہے۔
➋ امام کو سامعین کا خیال رکھنا چاہیے اور جو چیز ان کے لیے مضر ہو اس کا مداوا کرنا چاہیے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1453