الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ دورانِ خطبہ آیتِ سجدہ کی تلاوت کے وقت خطبہ منقطع کرنا اور منبر سے اتر کر سجدہ کرنا اور سجدہ تلاوت کے بعد دوبارہ منبر پر براجمان ہونا اور بقیہ خطبہ ارشاد کرنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1455