🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حاجت کے تحت خطبہ منقطع کرنا جائز و مباح ہے۔
➋ اولاد اور مال فتنہ ہیں جو شرعی اعمال میں کوتاہی کا باعث بنتے ہیں، لیکن یہاں یہ مقصود نہیں بلکہ مقصود یہ ہے کہ اگر اولاد وغیرہ سے محبت میں کچھ کمی کوتاہی ہو جائے تو وہ قابلِ مواخذہ نہیں۔
➌ سرخ لباس زیب تن کرنا جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1456