الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ عیدین میں اگر عورتوں تک خطیب کی آواز نہ پہنچے تو عورتوں کو علیحدہ خطبہ ارشاد کرنا اور انہیں وعظ و نصیحت کرنا جائز ہے۔
➋ خطبہ عید میں عورتوں کو صدقات و خیرات کرنے کی ترغیب دینا اور انہیں جہنم سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا مباح ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1461