🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اگر عید جمعہ کے روز آئے تو سامعین کو جمعہ چھوڑنے کی رخصت ہے۔
➋ اور جمعہ چھوڑنے کی صورت میں سامعین گناہگار نہیں ہوں گے، البتہ جمعہ چھوڑنے کی صورت میں نمازِ ظہر پڑھنا لازم ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1464