الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اگر عید اور جمعہ ایک دن واقع ہوں تو نماز جمعہ کو ترک کرنے اور امام کو جمعہ منعقد نہ کرنے کی رخصت ہے، روز عید جمعہ کا انعقاد لازم نہیں۔
➋ نماز جمعہ ترک کرنے کی صورت میں نماز ظہر کا اہتمام لازم ہے اور ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے جمعہ کا اہتمام نہ کرنے سے اس بات کی نفی نہیں ہوئی کہ انہوں نے نماز ظہر گھر پر ادا نہ کی ہو۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1465